خیبر پختونخوا کے گریڈ 18آفیسرز کو اگلے گریڈ19 میں مستقل بنیادوں پر ترقی 

    خیبر پختونخوا کے گریڈ 18آفیسرز کو اگلے گریڈ19 میں مستقل بنیادوں پر ترقی 

  

پشاور (سٹاف رپورٹر)صوبائی سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر محکمہ زراعت لائیوسٹاک ماہی پروری خیبر پختونخوا کے گریڈ 18آفیسرز کو اگلے گریڈ19 میں مستقل بنیادوں پر ترقی دیدی جس کا باقاعدہ اعلامیہ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ سے جاری ہوچکا ہے نئے ترقی پانے والے افسران میں ڈاکٹر مراد علی خصرو،نوازاحمد،ڈاکٹر زاہد حنیف، محمد سعید، شاہ عالم، نثار احمد، ڈاکٹر محمد انور خان، ممتاز احمد خان، امجد اور شاکراللہ شامل ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -