پشاور‘ شرپسند عناصر نے پولیس تھانہ بڈھ بیر دفتر میں ہینڈ گرینڈ بم پھینک دیا
پشاور(کرائم رپورٹر)پشاور کے علا قے کو ہاٹ روڈ پر نامعلوم شر پسند عناصر نے ڈی ایس پی بڈ ھ بیر کے دفتر پر ہینڈ گر نیڈ پھینک دیا جسکو بی ڈی یو کی ٹیم نے ناکا رہ بنا دیا۔ پو لیس کی بھاری نفری جائے وقو عہ پر پہنچ کر علا قے کا محا صر ہ کر کے سر چ اینڈ سڑائیک ا ٓپریشن کر دیا لیکن آخری اطلاعات ملنے تک کسی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں لا ئی گئی تفتیشی ٹیم نے سی سی ٹی وی کیمرو ں کی فوٹیج اور دیگر شواہد اکھٹے کر کے تحقیقا ت کا دا ئر ہ وسیع کر دیا گیا ہے۔ واقعات کے مطا بق نامعلوم شر پسند عناصرنے ڈی ایس پی بڈ ھ بیر سر کل کے دفتر پر ہینڈ گر نیڈ سے حملہ کر دیا جسکو بم ڈسپو زل سکو اڈ نے ناکا رہ بنا دیا پولیس کی بھاری نفری جائے وقو عہ پر پہنچ کر علا قے کا محا صر ہ کر لیا اور سرچ اینڈ سڑا ئیک ا ٓپریشن کیا گیا لیکن آخری اطلاعا ت ملنے تک کسی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں لا ئی گئی۔ پولیس کے مطابق تفتیشی ٹیم نے نصب سی سی ٹی وی کیمرو ں کی فوٹیج اور دیگر شواہد اکھٹے کر کے تحقیقا ت کا دا ئر ہ وسیع کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی تفتیش کیدوران معلو م ہوا ہے کہ مسلح شر پسند عناصر مو ٹر سا ئیکل پر آ ئے اور ہینڈ گر نیڈ پھینک کر فرا رہو گئے پولیس نے نامعلوم شر پسند عناصر کیخلاف مقد مہ درج کر لیا جن میں دشت گر دی کے دفعا ت بھی شامل ہیں۔ یا د رہے کہ چند ما ہ قبل تھا نہ حیا ت آ باد کے ڈی آر سی آ فس، بڈ ھ بیر پولیس مو بائل گاڑی اور پھندو پولیس سٹیشن پر نامعلوم شر پسند عناصر نے دستی بمو ں سے حملے کر دیئے تھے اور یہ سلسلہ اب دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔