کیپٹن محمد سرور شہید کا74واں یوم شہادت مزار پر پھولوں کی چادرچڑھائی گئی،دعائیں 

  کیپٹن محمد سرور شہید کا74واں یوم شہادت مزار پر پھولوں کی چادرچڑھائی ...

  

 ملتان(سٹی رپورٹر) کیپٹن محمد سرور شہید کا 74 واں یوم شہادت  نشان حیدر ان کے آبائی گاں سانگھوری، گوجر خان راولپنڈی میں منایا 

(بقیہ نمبر30صفحہ6پر)

گیا۔میجر جنرل ممتاز حسین نے کیپٹن محمد سرور شہید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد، سول و عسکری حکام اور شہدا کے لواحقین نے شرکت کی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -