جامعہ کراچی میں تمام امتحانات ملتوی کر دیئے گ

جامعہ کراچی میں تمام امتحانات ملتوی کر دیئے گ

  

ئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی میں بدھ کوہونے والے تمام امتحانات ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔شہرِ قائد میں ہونے والی موسلادھار برشوں نے جہاں نظامِ زندگی متاثر کیا ہے وہیں تدریسی عمل اور طالبِ علم بھی مشکلات کا شکار ہیں، جبکہ 24 جولائی سے شروع ہونے والی بارشوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔غیر معمولی بارشوں کے پیشِ نظر جامعہ کراچی میں بدھ کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔منسوخ شدہ پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -