محرم،مختلف علاقوں میں پولیس سرچ آپریشن،روٹس کی چیکنگ 

محرم،مختلف علاقوں میں پولیس سرچ آپریشن،روٹس کی چیکنگ 

  

 ملتان(وقائع نگار)سی پی او ملتان خرم شہزاد حیدر کی ہدایت پر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے  محرم الحرام کے دوران امن و امان کے حوالے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا ہے۔یہ سرچ آپریشن جلوس روٹس اور امام بارگاہوں کے گردونواح اور  تھانہ لوہاری گیٹ، تھانہ دولت گیٹ اور تھانہ شاہ شمس کے علاقے امام بارگاہ حسین(بقیہ نمبر49صفحہ6پر)

 آباد، دربار شاہ شمس، بی بی پاک دامن، سٹی مال گودام، محلہ طوطل پورہ، دربار شیدی لال اور پیر خورشید کالونی نمبر 3 کے گردونواح میں کیا گیا۔اس دوران 200 سے زائد گھروں سمیت دیگر اہم مقامات کی چیکنگ کی گئی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -