بلوچستان:زیارت آپریشن سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنانیکا فیصلہ

بلوچستان:زیارت آپریشن سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنانیکا فیصلہ

  

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان حکومت نے زیارت آپریشن سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کر لیا، محکمہ داخلہ کی جانب سے رجسٹرار بلوچستان ہائیکورٹ کو مراسلہ جاری کر دیا گیا۔محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق حکومت بلوچستان(بقیہ نمبر43صفحہ7پر)

 زیارت آپریشن سے متعلق جوڈیشل انکوائری کروانا چاہتی ہے۔ جوڈیشل انکوائری زیارت آپریشن میں مارے جانے والے افراد کے زیر حراست ہونے یا نہ ہونے سے متعلق ہے، جوڈیشل انکوائری کیلئے عدالت عالیہ کے ایک معزز جج کا نام تجویز کیا جائے۔

جوڈیشل کمیشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -