میپکو ٹیموں کا جنوبی پنجاب میں کریک ڈاؤن،41صارفین کو جرمانے

میپکو ٹیموں کا جنوبی پنجاب میں کریک ڈاؤن،41صارفین کو جرمانے

  

  ملتان ( نیوز  رپورٹر) ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)ٹیموں نے جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں 41صارفین کو بجلی چوری کرتے ہو(بقیہ نمبر46صفحہ7پر)

ئے پکڑ لیا۔35ہزاریونٹس بجلی چوری کرنے پر7لاکھ 60ہزارروپے جرمانہ عائد۔26جولائی 2022 کو ملتان سرکل میں 3 بجلی چوروں کو65408روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ڈی جی خان سرکل میں 6بجلی چوروں کو81161روپے جرمانہ عائد،بہاولپور سرکل میں ایک بجلی چور کو 30000روپے جرمانہ عائد، ساہیوال سرکل میں 9 صارفین کو199516 روپے جرمانہ عائد،رحیم یار خان سرکل میں 10بجلی چوروں کو 228500 روپے جرمانہ عائد، مظفرگڑھ سرکل میں 2 صارفین کو35000 روپے جرمانہ عائداور خانیوال سرکل میں 10بجلی چوروں کو121268روپے جرمانہ عائدکیاگیا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -