محرم:متعدد علماء وذاکرین کا ڈیرہ میں داخلہ بند،انتظامیہ کو حکم

محرم:متعدد علماء وذاکرین کا ڈیرہ میں داخلہ بند،انتظامیہ کو حکم

  

  ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد انور بریار (بقیہ نمبر50صفحہ7پر)

نے محرم الحرام کے دوران مختلف مسالک کے علماء و ذاکرین  کے30روز کیلئے ضلع کی حدود میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ان میں علامہ جعفر عباس جتوئی،غیور صابر،محمد حسین ڈھکو،سید مداح حسین،غضنفر عباس تونسوی،قاضی شاہ مردان،علامہ شہنشاہ نقوی،علامہ ساجد علی نقوی،ریاض احمد جھنگوی،اشرف علی،مولانا نعمان ضیاء فاروقی، محمد ابراہیم شاہ،خادم حسین ڈھلوں،مسرور نواز جھنگوی،  مولانا اورنگزیب فاروقی، مولانا محمد احمد لدھیانوی، عبدالخالق رحمانی،مولانا شہادت علی طاہر،مولانا خلیل احمد سراج،مولانا اللہ نواز سرکانی،مفتی سعید ارشد الحسینی،عبدالحمید چشتی،  مولانا سعد رضوی،مولانا فضل احمد چشتی اور محمد یوسف رضوی شامل ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -