کوہ سلیمان میں سیلاب سے تباہی وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کا کمشنر سے رابطہ 

کوہ سلیمان میں سیلاب سے تباہی وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کا کمشنر سے رابطہ 

  

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجا ب چوہدری پرویز الٰہی نے راجن پور، کو ہ سلیمان میں سیلاب سے تباہی پر کمشنر ڈیرہ سے رابطہ کرکے ہنگامی اقدامات اور متاثرین کو فوری ریلیف فراہم کرنے کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ متاثرین کی بحالی کیلئے فوری سروے کروا کر نقصان کا ازالہ کیا جائے۔ 

مزید :

صفحہ اول -