انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے مزید اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 238 روپے کا ہو گیاہے ۔

مزید :

بزنس -