ٹھٹھہ میں مگر مچھ جھیل سے نکل کر آباد ی میں آگیا

ٹھٹھہ میں مگر مچھ جھیل سے نکل کر آباد ی میں آگیا
ٹھٹھہ میں مگر مچھ جھیل سے نکل کر آباد ی میں آگیا

  

ٹھٹھہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )شدید بارشوں کے باعث پانی کی سطح بلند ہونے سے ہالیجی جھیل سے مگر مچھ باہر آگیا ، وائلڈ لائف حکام کے مطابق مگر مچھ کو پکڑ کر دوبارہ جھیل میں ڈال دیا گیا ہے ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز نے وائلڈ لائف حکام کے حوالے سے بتایا کہ شدید بارش کے باعث پانی زیادہ ہونے سے مگر مچھ جھیل سے باہر آگیا ، مگر مچھ کو جنگ شاہی لنک روڑ پر کھڑے بارش کے پانی سے تلاش کیا گیا ہے ،مگر مچھ کو شہری علاقے سے پکڑ کر دوبارہ ہالیجی جھیل پہنچا دیا گیا ہے ۔

مزید :

قومی -