جناح ہاوس حملہ، روبینہ جمیل کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع 

 جناح ہاوس حملہ، روبینہ جمیل کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( نامہ نگار خصوصی) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاو¿س حملے کے مقدمہ میں تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی روبینہ جمیل کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دنوں کی توسیع کر دی پولیس نے روبینہ جمیل کا جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا. انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جج عبہر گل خان نے روبینہ جمیل کو 10 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا. عدالت نے آئندہ سماعت پر مقدمہ کا چالان داخل کرانے کا بھی حکم دیا تفتیشی افسر نے بتایا کہ مقدمہ کا چالان تیاری کے مرحلہ میں ہے اس کو داخل کرانے کیلئے مہلت دی جائے. مہلت دی جایے. روبینہ جمیل اور دیگر پر جناح ہاو¿س حملہ اور جلاو¿ گھیراو¿ کا الزام ہے اور تھانہ سرور روڈ میں مقدمہ درج ہے.
ضمانت توسیع

مزید :

صفحہ آخر -