جلالپورپیروالہ : 71ہزار یونٹس بجلی چوری ‘ ملوث اہلکار برطرف
ملتان (سٹاف رپورٹر)اےگزےکٹو انجےنئر آپرےشن مےپکو شجاع آباد ڈوےژن طارق محمود ڈار نے جلال پور پےروالہ مےں مےٹررےڈنگ کی بوگس تصاوےر شائع کرنے پر ڈےلی وےجز پر خدمات سرانجام دےنے والے مےٹررےڈر/اسسٹنٹ لائن مےن محبوب احمد کو نوکری سے فارغ کردےاہے ۔ ڈےلی وےجر محبوب احمد کے خلاف قصر رشےد ہوٹل اور قصر رشےد مےرج ہال جلال پور پےروالہ کو بجلی چور(بقیہ نمبر15صفحہ6پر )
ی کروانے،بجلی کے زےادہ استعمال کے باوجود بوگس تصاوےر شائع کرنے اور 71ہزار ےونٹس زےر التواءرکھ کر صارف کو غےر قانونی فوائد پہنچانے کے الزامات ثابت ہونے پر نوکری سے فارغ کےاگےاہے ۔
