میجر کرکٹ لیگ،شاداب اور حارث رﺅف کا سفر ختم ہوگیا

میجر کرکٹ لیگ،شاداب اور حارث رﺅف کا سفر ختم ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور( سپورٹس رپورٹر)میجر کرکٹ لیگ میں قومی آل راو¿نڈر شاداب خان اور فاسٹ بولر حارث رو¿ف کا سفر ختم ہوگیا۔شاداب اور حارث رو¿ف دی ہنڈریڈ لیگ میں شرکت کے لیے انگلینڈ روانہ ہو گئے،میجر لیگ میں شاداب اور حارث رو¿ف نے سان فرانسسکو یونیکورنز کا حصہ تھے۔شاداب اور حارث رو¿ف نے 5 میچز میں سان فرانسسکو یونیکورنز کی نمائندگی کی۔حارث رو¿ف نے 5 میچز میں 7 جب کہ شاداب خان نے 5 وکٹیں لیں۔
دونوں کرکٹرز نے اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹس پر ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔دی ہنڈرڈ لیگ میں شاداب خان برمنگھم فینکس جب کہ حارث رو¿ف ویلش فائر کا حصہ ہوں گے۔