میپکو کا لائن مین رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)میپکو کے لائن مین کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیاگیا۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے ملتان نے کارروائی کے دوران میپکو کے لائن مین کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لئے،ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔
