اپردیر میں دراندازوں کا سکیورٹی فورسز پر پھر حملہ ،7 مارے گئے

اپردیر میں دراندازوں کا سکیورٹی فورسز پر پھر حملہ ،7 مارے گئے
اپردیر میں دراندازوں کا سکیورٹی فورسز پر پھر حملہ ،7 مارے گئے

  

اپر دیر(مانیٹرنگ ڈیسک)سرحد پا ر سے دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز پر حملے کی ایک اورکو شش کی جس میں 7دہشت گرد ما رے گئے۔ عسکری ذرا ئع کے مطا بق دہشتگردوں نے یہ حملہ بد ھ کی شا م اپر دیر کی سرحد پر کیا جس میں 7مارے گئے اورکئی زخمی ہو ئے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی 100 سے زائد شرپسندوں نے پاکستانی پیٹرولنگ ٹیم پر حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں 6 پاکستانی فوجی شہید اور 11 لاپتہ ہوگئے تھے۔جس پر جوا بی کارروائی میں 14 شرپسند بھی مارے گئے تھے۔ پاکستان کی جانب سے سخت احتجاج کیا گیا تھا اور کہا گیا تھاکہ آ ئندہ ایسے اقدامات سے گریز کیا جا ئے ۔

مزید :

قومی -