تحریک طالبان نے سیکیورٹی اہلکار وں کوذبح کرنے کی ویڈ یو جاری کردی

تحریک طالبان نے سیکیورٹی اہلکار وں کوذبح کرنے کی ویڈ یو جاری کردی
تحریک طالبان نے سیکیورٹی اہلکار وں کوذبح کرنے کی ویڈ یو جاری کردی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپردیر سے ملحقہ افغان سرحد عبور کرکے پاکستانی سیکیورٹی فورسز پرحملہ کرنے والے دہشت گردوں نے ذبح کیے جانے والے پاکستانی اہلکاروں کی ویڈیو جاری کردی ہے جس میں بتایاگیا ہے کہ پہلے سات اورپھر مزید چار کے سربھی قلم کردیے گئے ہیں ۔غیر ملکی خبررسال ایجنسی کے مطابق یہ دہشت گرد افغان صوبے کنٹر سے پاکستان کی حدود میںداخل ہوئے تھے اور انہوں نے اپنا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے بتا یاہے ویڈیومیںایک نقاب پوش کو سترہ ذبح شدہ اہلکاروں کے سرایک سفید چادرمیںرکھ کر دکھائے گئے ہیں۔

مزید :

قومی -