یورو فٹ بال کپ: پرتگال کو شکست ،سپین فائنل میں پہنچ گیا

یورو فٹ بال کپ: پرتگال کو شکست ،سپین فائنل میں پہنچ گیا
یورو فٹ بال کپ: پرتگال کو شکست ،سپین فائنل میں پہنچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

وارسا( مانیٹرنگ ڈیسک) یورو فٹبال کے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئین سپین نے پرتگال کو چار گولوں سے شکست دیدی ہے اور فائنل میں پہنچ گیا ہے ۔ دونوں ٹیموں میں کانٹے دار مقابلہ ہوا ۔ دونوں ٹیمیں اضافی وقت میں بھی گول نہ کر سکیں تو فیصلہ پنلٹی ککس پر ہوا جس میں سپین نے چار گول کیے جبکہ پرتگال صرف دو گول کرسکا۔

مزید :

کھیل -