ڈاکٹروں کو ہڑتال کے بجائے مذاکرات کا راستہ اپنانا چاہیے، ڈاکٹر مظہر اقبال

ڈاکٹروں کو ہڑتال کے بجائے مذاکرات کا راستہ اپنانا چاہیے، ڈاکٹر مظہر اقبال

  

لاہور(جنرل رپورٹر) پرائیویٹ ہسپتال اونرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مظہر اقبال نے کہا ہے کہ پرائیویٹ ہسپتال بند نہیں کئے جاسکتے اگر حکومت نے ڈاکٹروں سے سروس سٹرکچر جاری کرنے کا وعدہ کیا ہے تو ضرور پورا ہونا چاہیے وہ پاکستان سے گفتگو کررہے تھے ڈاکٹر مظہر اقبال نے کہا کہ سروس سٹرکچر ضرور جاری ہونا چاہیے مگر ڈاکٹروں کو ہڑتال کی بجائے مذاکرات ک راستہ اپنانا چاہیے وہ کام نہیں کرنا چاہیے جس سے مریض متاثر ہوں۔

مزید :

صفحہ اول -