حکومت جان بوجھ کر حالات خراب کررہی ہے، پروفیسر ڈاکٹر اشرف نظامی

حکومت جان بوجھ کر حالات خراب کررہی ہے، پروفیسر ڈاکٹر اشرف نظامی

  

لاہور(جنرل رپورٹر) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر پروفیسر ڈاکٹر اشرف نظامی نے کہا ہے کہ حکومت کے رویے سے لگتا ہے کہ حکومت جان بوجھ کر حالات کو خرابی طرف لے جارہی ہے ہم ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال میں شامل ہیں نہ حمایت کرتے ہیں اگر حکومت نے ڈاکٹروں کی پکڑ دھکڑ کی تو پھر ساتھ کھڑے ہونگے وہ پاکستان سے گفتگو کررہے تھے انہوں نے کہا کہ حکومت اگر وعدے پورا نہیں کرسکتی تو کیوں کرتی ہے ہم نے آج پریس کانفرنس کرینگے جس میں حکومت کو معاملات کے بارے مزید وقت دیں گے پھر بھی نہ باز نہ آئی تو پنجاب کا ڈاکٹر کنونشن بلائیں گے۔

مزید :

صفحہ اول -