وزیر بجلی وپانی احمد مختار کا چیلنج سچ ثابت ایم ڈی این ٹی سی رسول خان محود عہدہ سے فارغ

وزیر بجلی وپانی احمد مختار کا چیلنج سچ ثابت ایم ڈی این ٹی سی رسول خان محود ...

  

اسلام آباد( این این آئی) وفاقی وزیر پانی و بجلی چودھری احمد مختار کے چیلنج کے بعد ایم ڈی این ٹی ڈی سی رسول خان محسود کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ انکی جگہ نوید اسماعیل کو اس عہدے پر تعینات کیا گیاہے ۔ نوید اسماعیل چیف ایگزیکٹو آفیسر جنکو کے عہدے پر فرائض سر انجام دے رہے تھے ۔ مزید بتایا گیا ہے کہ صلاح الدین رفاعی کو نیشنل پاور کنٹرول سنٹر کا مشیر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

مزید :

صفحہ اول -