پرائیویٹ ہسپتالوں کے مالکان کاآﺅٹ ڈور بند کرنے سے انکار، پی ایم اے کا اجلاس بے نتیجہ ختم

پرائیویٹ ہسپتالوں کے مالکان کاآﺅٹ ڈور بند کرنے سے انکار، پی ایم اے کا اجلاس ...

  

  پرائیویٹ ہسپتالوں کے مالکان کاآﺅٹ ڈور بند کرنے سے انکار، پی ایم اے کا اجلاس بے نتیجہ ختم

لاہور(جنرل رپورٹر) پنجاب میڈیکل ایسوسی ایشن کی طرف سے ڈاکٹروں کی ہڑتال کے بارے لائحہ عمل مرتب کرنے کے لئے جم خانہ کلب میں ہونے والا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا پرائیویٹ ہسپتالوں کے مالکان نے اپنے ہسپتالوں کے آﺅٹ ڈور بند کرنے سے انکار کردیا تاہم اجلاس آج لاہور پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس یا پنجاب بھر کے ڈاکٹروں کا کنونشن بلانے کے فیصلوں تک محدود رہا۔ بتایاگیا ہے کہ پی ایم اے کی طرف سے بلائے گئے اجلاس کا ٹاپ ایجنڈا پرائیویٹ ہسپتالوں کے آﺅٹ ڈور بند کرانے کا فیصلہ کراناتھا۔

مزید :

صفحہ اول -