حکومت اور ڈاکٹروں کو مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے، پروفیسر جاوید اکرم

حکومت اور ڈاکٹروں کو مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے، پروفیسر جاوید اکرم

  

حکومت اور ڈاکٹروں کو مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے، پروفیسر جاوید اکرم

لاہور(جنرل رپورٹر) پنجاب میڈیکل ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ سروس سٹرکچر کا معاملہ مذاکرات سے حل کرنا چاہیے حکومت اور ڈاکٹروں کو مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے یہ سچ ہے کہ ہڑتال سے مریض متاثر ہورہے ہیں وہ ”پاکستان“ سے گفتگو کررہے تھے ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ پہلے جب ہڑتال ہوئی تھی تو اس میں کمیٹی بنی تھی کمیٹی کی سستی ہے کہ دوبارہ معاملات ہڑتال کی طرف چلے گئے ینگ ڈاکٹر بچے ہیں انہیں سمجھا رہے ہیں کہ ہڑتال کا راستہ اختیار نہ کرو۔

مزید :

صفحہ اول -