اعلیٰ حکام نے نئی گاڑیوں کی منظوری دی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن

اعلیٰ حکام نے نئی گاڑیوں کی منظوری دی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن

  

لاہور(سٹی رپورٹر) اوقاف پنجاب میں نئی گاڑیوں کی خریداری کے حوالے سے جب اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن حافظ یوسف سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ پہلے سے موجود گاڑیاں اب پرانی ہو چکی ہیں اور اعلیٰ حکام کی جانب سے نئی گاڑیوں کی منظوری دی گئی ہے پرانی گاڑیوں کو نیلامی کے ذریعے فروخت کیا جائیگا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -