ڈائریکٹر ایڈمن کا مﺅقف دینے سے انکار دفتر میں تشریف لانے کی دعوت

ڈائریکٹر ایڈمن کا مﺅقف دینے سے انکار دفتر میں تشریف لانے کی دعوت

  

لاہور(سٹی رپورٹر) محکمہ اوقاف پنجاب کے داتا دربار ہسپتال میں بھرتیوں کے حوالے سے جب ڈائریکٹر ایڈمن اوقاف محمد طارق محمود سے رابطہ کیا گیا تو وہ اس سوال پر لاجواب ہوگئے کہ ان بھرتیوں کے امیدواروں میں ان کی اہلیہ بھی شامل ہیں اور انہوں نے اس بارے میں اپنا موقف دینے سے انکار کر دیا اور کہا آپ میرے دفتر تشریف لے آئیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -