محکمہ اوقاف سرکل 6میں دکانوں کی نیلامی

محکمہ اوقاف سرکل 6میں دکانوں کی نیلامی

  

لاہور(سٹی رپورٹر) محکمہ اوقاف پنجاب کے سرکل نمبر6میں 9دوکانوں کی نیلامی آج منعقد کی جا رہی ہے یہ نیلامی دربار شاہ جمال میں منیجر اوقاف کے دفتر میں منعقد ہو گی۔نیلامی کی نگرانی ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹیٹ شمس الحق کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -