بشپ آزاد مارشل کے اعزاز میں تقریب
لاہور (پ ر) بشپ آزاد مارشل، اینگلی کین بشپ آف ایران و لگف و پریذیڈنگ، نیشنل کونسل آف چرچزان پاکستان حال ہی میں کینیڈا اور امریکہ کے دورے سے واپس آئے ہیں۔ اس دورہ کے دوران آپ نے ٹورنٹو یونیورسٹی میں وِکِلف کالج کے زیر اہتمام اینگلی کن کلیسیا کی کانفرنس میں خطاب بات پیش کئے۔ گزشتہ ماہ سالانہ کانوکیشن کی پروقار تقریب میں یونیورسٹی ہزا کے چانسلر ڈاکٹر ڈیوڈ پیٹرسن نے خوش آمدید کہتے ہوئے طلباءسے خطاب کی دعوت دی۔ خطاب کے بعد چانسلر نے بشپ کو ڈاکٹر آف ڈیوٹی کی اعزازی ڈگری پیش کی۔