ممکن الائنس کے زیر اہتمام سیمینار

ممکن الائنس کے زیر اہتمام سیمینار

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) عورتوں پر تشدد کے حوالے سے ” ممکن الائنس“ کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں سیمینار منعقد کیا گیا ، جس میں مہمان خصو صی کے طور پر مشیر وزیر اعلی پنجاب بیگم زکیہ شاہنواز، رانا محمد آصف،حنا حفیط ،محمد تحسین ، سمیت دیگر افراد نے شر کت کی ،سیمینار میں عورتوں پر تشدد اور ان کے حقوق کے حوالے کے موضوع پر روشنی ڈالی گئی ،اور عورتوں کے حقو قو قوانین کے نفاز اور گھریلو تشدد کے حوالے سے تقریریں کی گئین ۔بعد ازاں مہما نان خصو صی نے تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ عورتوں پر تشدد کا خا تمہ کر نا چا ہیے اور سول سو سا ئٹی اپنا کردار ادا کر نا چا ہیے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -