پنجاب یونیورسٹی نے مختلف امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
لاہور (خبرنگار ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایڈ (سپیشل نیڈ)سپلمنٹری 2010ءسیشن2009-10اور اینول 2011ءسیشن2010-11ئ، ایم ایس سی ٹورازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ(مارننگ)سمسٹر سسٹم سیشن2008-10ئ، ایم ایس بزنس سٹیٹکس اینڈ مینجمنٹ(سمسٹر سسٹم) سیشن200911ء، ایم ایس سی اپلائیڈ ہائیڈرولوجی (مارننگ ) سمسٹر سسٹم سیشن 2009-11ءاور ایم ایس سی ایکچو اے رئیل سائنس (سمسٹر سسٹم ) سیشن 2009-11ءکے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔