یونیورسل ہیومن رائٹس کے مرکزی صدر آج لاہور کا دورہ کریںگے

یونیورسل ہیومن رائٹس کے مرکزی صدر آج لاہور کا دورہ کریںگے

  

لاہور (پ ر) یونیورسل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر سید حفیظ سبزواری آج 28جون کو ایک روزہ دورہ پر لاہور پہنچے گے۔ وہ ریلوے اسٹیشن لاہور کے نزدیک یونیورسل لیبر ونگ کے عہدیدار طاہر علی بوبی کی طرف سے دیئے گئے استقبالیہ سے خطاب کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -