ایم خضربن دوست کی کتاب شائع ہوگئی

ایم خضربن دوست کی کتاب شائع ہوگئی

  

لاہور (خبرنگار ) پنجاب یو نیورسٹی ہیلی کالج آف کامرس کے لیکچرازایم خضر بن دوست اور عبد الرحمان کی کتاب نیشنل لائبریری سنگاپور نے شائع کر دی ہے۔ وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے دونوں اساتذہ کی تحقیق پر مبنی کتاب کو بین الاقوامی پذیرائی حاصل کرنے پر مبارک باد دی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -