ہیلی کالج میں تقریب آج ہوگی

ہیلی کالج میں تقریب آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (خبرنگار ) پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کا لاہور اسٹاک ایکس چینج لمیٹڈ (گارنٹی) اور ساﺅتھ ایشین اسٹاک ایکس چینج کے درمیان پاکستان کے نوجوان طلبہ میں مالیاتی علوم سے متعلق خواندگی کے فروغ کے باہمی معاہدہ پر دستخط کی تقریب آج28جون 3:00بجے سہ پہرکو کالج میں منعقد ہوگی۔