طالب علم کا اعزاز

طالب علم کا اعزاز

  

لاہور (پ ر) کریسنٹ گرائمر سکول رچنا ٹاﺅن فیروز والہ پانچویں جماعت کے ہونہار طالب علم رانا محمد شرجیل نے مقابلہ آرٹ میں صوبہ پنجاب میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی طرف سے رانا محمد شرجیل کو لیپ ٹاپ نقد انعام اور سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔ جبکہ طالب علم نے اپنے ہاتھوں سے بنائی ہوئی وزیر اعلیٰ پنجاب کی تصویر پیش کی۔ جسے وزیراعلیٰ نے بے حد سراہا رانا محمد شرجیل علاقہ کی ممتاز سماجی شخصیت رانا محمد سعید کے صاحبزادے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -