کلاتھ مارکیٹ کی اراضی گورنر جنرل اعظم نے الاٹ کی، نام بھی انہی سے منسوب کیا گیا

کلاتھ مارکیٹ کی اراضی گورنر جنرل اعظم نے الاٹ کی، نام بھی انہی سے منسوب کیا ...

  

لاہور(وقائع نگار) اعظم کلاتھ مارکیٹ کا نام گورنر جنرل اعظم کے نام سے منسوب کیا گیا تھا کیونکہ اس مارکیٹ کے قیام میں جنرل اعظم نے کلیدی کردار ادا کرتے ہوئے سرکاری ارضای کو مارکیٹ کے لئے مختص کیا اور مارکیٹ میں دکانوں کی تعمیر میں ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے کاروبار کو فروغ بخشا۔ جس کے پیش نظر مقامی تاجروں نے کلاتھ مارکیٹ کو جنرل اعظم کے نام سے منسوب کیا جو آج بین الاقوامی سطح پر اعظم کلاتھ مارکیٹ کے نام سے مصروف ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -