اعظم کلاتھ مارکیٹ کے عہدیداروں نے اپنی مدد آپ کے تحت سکیورٹی آلات نصب کروائے

اعظم کلاتھ مارکیٹ کے عہدیداروں نے اپنی مدد آپ کے تحت سکیورٹی آلات نصب کروائے

  

لاہور(وقائع نگار) اعظم کلاتھ مارکیٹ بورڈ کے عہدیداران نے مارکیٹ میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے والے آلات مارکیٹ کے مختلف حصوں میں نصب کر دیئے ہیں جن میں آگ بجھانے والے سلنڈر اور پانی کے لئے پائپ لگا دیئے گئے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -