ایک ہفتہ کے دوران ڈکیتی چوری کی 1200نہیں صرف 267وارداتیں ہوئیں،ایس ایس پی شارق کمال کی وضاحت

ایک ہفتہ کے دوران ڈکیتی چوری کی 1200نہیں صرف 267وارداتیں ہوئیں،ایس ایس پی شارق ...

  

لاہور(پ ر) سی سی پی او لاہور کے میڈیا لوکل پرسن ایس ایس پی انٹرنل اکاﺅنٹینٹلیٹی شارق کمال صدیقی نے وضاحت کی ہے کہ گزشتہ روز شہر میں ڈکیتی کی وارداتوں کے حوالے سے شائع ہونے والی خبر حقائق پر مبنی نہیں۔ اپنے وضاحتی مراسلے میں انہوں نے تحریر کیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران لاہور میں ڈکیتی چوری کی وارداتیں نہیں ہوئیں۔18سے 25جو نکے درمیان ڈکیتی کی 4لاہور میں 98کار و موٹر سائیکل چوری کی 155وارداتیں ہوئیں جو مجموعی طور پر 267بنتی ہیں۔ فوکل پرسن کا کہنا ہے کہ اس خبر میں حقائق کو توڑ مروڑ کر بھی پیش کیا گیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -