شمائلہ قتل کیس میںملوث فیض اللہ اور اسکی بیوی نے عبوری ضمانتیں کروالیں

شمائلہ قتل کیس میںملوث فیض اللہ اور اسکی بیوی نے عبوری ضمانتیں کروالیں

  

لاہور (خبر نگار) لیڈی پولیس کانسٹیبل شمائلہ کے قتل میں ملوث مجاہد سکواڈ کے اہلکار فیض اللہ اور اس کی بیوی نبیلہ نے سیشن جج لاہور کی عدالت سے 5 جولائی تک عبوری ضمانتیں کروالی ہیں۔ جس پر عدالت نے مجاہد سکواڈ کے اہلکار فیض اللہ اور اس کی بیوی نبیلہ کو لیڈی کانسٹیبل شمائلہ کے قتل کیس میں پولیس کے سامنے شامل تفتیش کرنے کا حکم دے دیا ہے اور عدالت نے 5 جولائی تک ملزم فیض اللہ اور اس کی بیوی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -