اختیارات میں تجاوز، غیر حاضر انسپکٹر کے خلاف وارنٹ گرفتاری

اختیارات میں تجاوز، غیر حاضر انسپکٹر کے خلاف وارنٹ گرفتاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (خبر نگار) اینٹی کرہشن کی خصوصی عدالت نے لاکھوں روپے کی کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کے کیس میں دانستہ غیر حاضری پر انسپکٹر پولیس ریاض عباس کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ہیں، اور ڈی پی او شیخوپورہ کو حکم دیا ہے کہ ملزم پولیس انسپکٹر ریاض عباس کو گرفتار کرکے 4 جولائی تک عدالت میں پیش کیا جائے، عدالت میں اینٹی کرپشن نے انسپکٹر ریاض عباس کے خلاف کیس کا چالان پیش کررکھا ہے