طالبان کے ہاتھوں پاکستانی سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر افسوس ہے، پینٹاگون

طالبان کے ہاتھوں پاکستانی سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر افسوس ہے، پینٹاگون

  

واشنگٹن/اسلام آباد (اے پی اے) امریکی محکمہ خارجہ پینٹاگون کا کہنا ہے کہ طالبان کے ہاتھوں پاکستانی سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر افسوس ہے،کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور امریکہ کیلئے خطرہ ہے، افغانستان میں دہشتگردوں کیخلاف سخت کارروائی کر رہے ہیں،پاکستان اور امریکہ کو سرحد پار دہشتگردی روکنے کیلئے مل کر کام کرنا ہوگاافغانستان میں تمام دہشتگرد تنظیموں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی۔

مزید :

صفحہ آخر -