لوڈشیڈنگ، زرداری کو عمران کی شکل میں نیا ترجمان مبارک ‘پرویز رشید

لوڈشیڈنگ، زرداری کو عمران کی شکل میں نیا ترجمان مبارک ‘پرویز رشید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے بجلی کے بحران کی ذمہ داری میاں نوازشریف پر ڈال کر اپنے سیاسی بچپنے کا مظاہرہ کیا ہے اور عوام اس بیان پر ہنس رہے ہیں سینیٹر پرویز رشید نے عمران خان کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا بیان زرداری اور راجہ پرویز اشرف کی براہ راست حمایت کا اعلان ہے۔ سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ لوڈشیڈنگ کے مسئلہ پرپنجاب کے خلاف زرداری کو عمران خان کی شکل میں ایک نیا ترجمان مبارک ہو۔

مزید :

صفحہ آخر -