پنجاب حکومت کے 3 افسروں تقرر و تبادلے

پنجاب حکومت کے 3 افسروں تقرر و تبادلے

  

لاہور ( نیوزرپورٹر ) پنجاب حکومت نے 3افسران کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں۔ ریاض احمد ایڈیشنل کمشنر ریونیو گوجرانوالہ کو سیکرٹری بورڈ آف ریونیو تعینات کیا گیا ہے۔ سیکرٹری بورڈ آف ریونیو لیاقت علی 90روز کی رخصت پر چلے گئے ہیں۔ غلام مصطفیٰ ایسوسی ایٹ پروفیسر آف سرجری علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور کو پروفیسر آف سرجری پنجاب میڈیکل کالج فیصل آباد لگایا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -