ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم سے ملاقات، ملکی سلامتی اور افغانستان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم سے ملاقات، ملکی سلامتی اور افغانستان سے متعلق ...

  

اسلام آباد(اے پی اے )آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالسلام نے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی جس میں ملک اور خطے میں امن وامان کی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا.سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سے ملاقات وزیراعظم ہاﺅس میں ہوئی، ون آن ون ملاقات میں ملکی سلامتی اور افغانستان سے متعلق امور پرتفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔

مزید :

صفحہ آخر -