سام سنگ انجےنئرنگ کو2.1ارب ڈالر کا آرڈر وصول

سام سنگ انجےنئرنگ کو2.1ارب ڈالر کا آرڈر وصول

  

سےﺅل(آن لائن)جنوبی کورےا کی سام سنگ انجےنئرنگ نے منگل کو کہا ہے کہ اس نے قازقستان مےں اےک پاور پلانٹ لگانے کےلئے2.1ارب ڈالر کا آرڈر وصول کےا ہے تاکہ اس وسطی اےشےائی ملک مےں توانائی کی بڑھتی ہوئی ضرورت کو پورا کےا جاسکے۔ سام سنگ نے اےک بےان مےں کہا کہ سمجھوتے کے تحت سام سنگ 1320مےگاواٹ صلاحےت کا تھرمل پاور پلانٹ لگائے گی جو 2018ءتک جنوبی بلخاش کے علاقے مےں تعمےر کےا جائے گا۔اس نے کہا” سام سنگ انجےنئرنگ قازقستان مےں بجلی کے شعبے کو جدےد بنانے کے عمل مےں حصہ لے رہی ہے اور اس سے دونوں ملکوں کے درمےان مستحکم تعلقات مزید مضبوط ہوں گے“۔قازقستان جو سابقہ سووےت جمہورےہ ہے اس کا حجم مغربی ےورپ کے برابر ہے اور ےہاں معدنی اےندھن کے خطےر وسائل سمےت دےگر اہم معدنےات پائی جاتی ہےں اور انہےں سپلائی کیا جاتا ہے۔توانائی کی بڑھتی ہوئی قےمتوں سے ےورپ مےں قرضے کے بحران کے باوجود اس ملک کی معےشت کی ٹھوس بنےادوں پر ترقی مےں مدد ملی ہے۔

مزید :

کامرس -