دنےا کے پہلے حلا ل انڈسٹری پر پوسٹ گرےجوےٹ ڈپلومہ کا ا ٓغاز ےکم نومبر سے ہوگا

دنےا کے پہلے حلا ل انڈسٹری پر پوسٹ گرےجوےٹ ڈپلومہ کا ا ٓغاز ےکم نومبر سے ہوگا

  

کراچی (اکنامک رپورٹر) دنےا کے پہلے حلا ل انڈسٹری پر اےک پوسٹ گرےجوےٹ ڈپلومہ کا ا ٓغاز ےکم نومبر سے پاکستان مےں کےا جارہا ہے جوکہ جدےد آن لائن ٹےکنالوجی کے ذرےعے بےک وقت پوری دنےا مےں پےش کےا جائے گاتاکہ حلال فوڈ اور مصنوعات کا علم وآگاہی مسلم وغےر مسلم ممالک مےں باآسانی پہنچائی جاسکے خاص طورپر ان ممالک مےں جہاں مسلمان اقلےت مےں ہےںاور وہ حلال فوڈ مصنوعات کے حوالے سے پرےشان رہتے ہےں ڈپلومہ کے اغراض و مقاصد بےان کرتے ہوئے حلال رےسرچ کونسل کے چےف اےگزےکٹو آفےسر محمد زبےر مغل نے کہا کہ ڈپلومہ 8ماہ پر مشتمل ہوگاجس مےں چارمےڈول ہونگے اور ہر مےڈول مےں 2کورسسز ہونگے پہلے مےڈول مےں کنسپٹ آف حلال اور جنرل گائےڈ نس حلا ل فوڈ ، دوسرے مےڈول مےں رول آف فوڈ انگرےڈےنس اور حلال زبح، تےسرے مےڈول مےں پرسپےکٹو آ ف حلا ل انڈسٹری ورلڈ وائےڈاور حلا ل بےنکنگ اےنڈ فنانس اور چوتھے مےڈول مےں حلال کامعیارور غیرہ پڑھائے جائےں گے۔انہوں نے کہا کہ ڈپلومہ سٹیٹ آف دی آرٹ ٹےکنالوجی کا شاہکار ہے جس مےں کوئی بھی سٹوڈنٹ خود لاگ ان ہوکر اپنے سبق‘ مشق‘ ٹیوٹر سے رہنمائی اور امتحانات وغےرہ سے مستفےد ہوسکتا ہے انہوں نے کہا کہ اس ڈپلومہ کو ڈےزائن کرنے مےں اےک سال کا عرصہ لگا ہے جوکہ فوڈ ٹےکنالوجی ، شرےعی ماہرےن ، اےگری کلچرل سائنس دان ، لائےو سٹاک اےکسپرٹ اور اسلامی بنکاری کے ماہرےن کی ان تھک محنت کا نتےجہ ہے انہوں نے کہا کہ انشاءاللہ اس ڈپلومہ کی بدولت مسلمانو ں کو حلا ل فوڈ کے حوالے سے جدےدمعلومات اور آسانی مےسر آئے گی اور حلال انڈسٹری کو فروغ دےنے مےں سنگ مےل ثابت ہوگاواضح رہے کہ حلال فوڈ کی انڈسٹری بہت تےزی سے فروغ پارہی ہے اور اس کا حجم 2.3ٹرےلےن ڈالر تک پہنچ گےا ہے امےد کی جارہی ہے ڈپلومہ حلال فوڈ انڈسٹری کو عملی سطح پر مضبوط بنےادوں پر کھڑا کرے گا ڈپلومہ سے متعلق مزےد معلومات کے لےے www.halalrc.orgکووزٹ کرےں۔

مزید :

کامرس -