پاکستان پیٹرولیم ایم این ڈی ایکسپلوریشن کے100 فیصد شیئرز کی خریداری کرےگی

پاکستان پیٹرولیم ایم این ڈی ایکسپلوریشن کے100 فیصد شیئرز کی خریداری کرےگی

  

کراچی (اکنامک رپورٹر) پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ ایم این ڈی ایکسپلوریشن لمیٹڈ کے100 فیصد شیئرز کی خریداری کرے گی۔ اعلامئے کے مطابق پی پی ایل ایم این ڈی ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن لمیٹڈ کی خریداری کے لئے بولی میں ترجیحی بڈر کے طور پر شرکت کرے گا۔ ایم این ڈی ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن لمیٹڈ برطانیہ کی، کے کے سی جی ،ایس ای، کمپنی کا زیلی ادارہ ہے۔ ایم این ڈی ایکسپلوریشن کے پاکستان کے زیارت بلاک میں 40 فیصد، ہرنائی بلاک میں بھی40 فیصد اور برکھان بلاک میں 50 فیصد اسٹیکس ہیں۔

مزید :

کامرس -