محسن شیخانی ایف پی سی سی آئی کی قائمہ کمیٹی برائے ہاﺅسنگ اینڈ کنسٹرکشن کے چیئرمین نامزد

محسن شیخانی ایف پی سی سی آئی کی قائمہ کمیٹی برائے ہاﺅسنگ اینڈ کنسٹرکشن کے ...

  

کراچی (اکنامک رپورٹر) وفاق ایوان ہائے صنعت وتجارت (ایف پی سی سی آئی) کے صدر فضل قادر شیرانی نے محسن شیخانی کو سال 2012-13ءکےلئے ایف پی سی سی آئی کی قائمہ کمیٹی برائے ہاﺅسنگ اینڈ کنسٹرکشن کا چیئرمین نامزد کیا ہے۔ واضح رہے کہ محسن شیخانی ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز (آباد) کے چیئرمین کی ذمہ داریاں بھی نبھا رہے ہیں۔

مزید :

کامرس -