ایشیا اوریورپ کی سٹاک مارکیٹس میں حصص کاروبار کا آغاز تیزی سے ہوا

ایشیا اوریورپ کی سٹاک مارکیٹس میں حصص کاروبار کا آغاز تیزی سے ہوا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹوکیو/ پیرس (اے پی پی) ایشیا اوریورپ کی سٹاک مارکیٹس میں بدھ کو حصص کاروبار کا آغاز تیزی سے ہوا تاہم یورو بدستور دباﺅ میں رہا۔ ذرائع کے مطابق ایشیا پیسفک شیئرز کا ایمایس سی آئی براڈ سیٹ انڈکس 0.9 فیصد بلند رہا جبکہ ٹوکیو سٹاک ایسکچینج میں نکی 225 انڈکس میں بھی اوسطاً 0.4 فیصد اضافہ نوٹ کیا گیا۔ ہانگ کانگ کا مرکزی ہینگ سینگ انڈکس ایک فیصد اپ رہا جبکہ دوسری طرف یورپ میں یورو سٹاک 50 برائے جرمن ڈی اے ایکس انڈکس 0.3 فیصد اور پیرس سٹاک مارکیٹ کا سی اے سی 40انڈکس 0.5 فیصد اضافے کا حامل رہا۔

مزید :

کامرس -