اولمپکس ٹکٹوں کی غیر قانونی فروخت پر مزید 3 افرادگرفتار

اولمپکس ٹکٹوں کی غیر قانونی فروخت پر مزید 3 افرادگرفتار

  

 لندن (جی این آئی ) پولیس نے اولمپکس کے ٹکٹوں کی غیر قانونی فروخت کے شبے میں مزید 3 افراد کو گرفتار کرلیا ہے تفتیش کاروں نے اولمپکس اور پیرالمپک ٹکٹوں کی غیر قانونی فروخت کے خلاف جاری آپریشن پوڈیم سے دومردوں اورایک خاتون کو شبے میں گرفتار کیا ہے لیسٹر شائر پولیس اور سکاٹ لینڈ یارڈنے بتایا کہ 33 اور44 سالہ دو مردوں اورایک 46 سالہ خاتون کو گرفتار کیاگیا ہے بعد ازاں انھیں ضمانت پر رہا کردیاگیا اب ان کے خلاف سماعت جولائی کے اوائل میں ہوگی

مزید :

عالمی منظر -