ریل ،میری ٹائم اینڈ ٹرانسپورٹ یونین کی مضر گیسوں کے اخراج میں کمی کی تجویز

ریل ،میری ٹائم اینڈ ٹرانسپورٹ یونین کی مضر گیسوں کے اخراج میں کمی کی تجویز

  

 لندن (جی این آئی ) ریل ،میری ٹائم اینڈ ٹرانسپورٹ یونین نے کہا ہے کہ زہریلی گیسوں کے اخراج میں کمی کے ہدف کو حاصل کرنے کے لئے فریٹ کا نصف اور کار کے سفر کا 12 فیصد حصہ سڑک سے ریل کو منتقل کیا جائے یونین نے کہا ہے کہ اس سے 2050 تک 150 ارب پونڈتک اقتصادی فوائد حاصل ہوں گے سڑکوں پرٹریفک جام کم ہوگا اور حادثات اور مضر گیسوں کے اخراجات میں کمی آجائے گی ۔

مزید :

عالمی منظر -