مقبوضہ کشمیرکے قصبے سوپور میں بھارتی سپاہی سمیت تین افراد زخمی

مقبوضہ کشمیرکے قصبے سوپور میں بھارتی سپاہی سمیت تین افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرینگر(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر کے قصبے سوپور میں ہونے والے گرنیڈ دھماکے میں ایک بھارتی پیرا ملٹری اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دھماکہ قصبے کے علاقے چناکھن میں ہوا۔ دریں اثناءضلع پونچھ میںمغل روڑ پر ایک گاڑی سڑک سے پھسل کر 6سو فٹ گہری کھائی میں جا گری جس کے باعث تین افراد جاں بحق جبکہ دیگر تین زخمی ہو گئے۔

مزید :

عالمی منظر -